ETV Bharat / state

Theft Case Solved پلوامہ میں چوری کا معاملہ حل ، مال مسروقہ سمیت ملزم گرفتار

پلوامہ پولیس نے چوری کے معاملے کو حل کرتے ہوئے ملزم کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کیا ہے۔ واضح رہے کہ پولس تھانہ پلوامہ نے ایک ہفتہ کے اندر چوری کی دوسری واردات کو حل کیا ہے۔

Pulwama Police solved the theft case recovered the stolen property

author img

By

Published : Feb 7, 2023, 3:10 PM IST

پلوامہ:پولیس اسٹیشن پلوامہ کو شکایات کنندگان جاوید احمد بابا ولد غازی کی طرف سے شکایت موصول ہوئی تھی کہ ان کی دکان سے کچھ نامعلوم چوروں نے کریانہ کا سامان چوری کر لیا۔

شکایت ملنے کے پولیس نے اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر نمبر 19/2023 U/S 380,457 IPC پولس اسٹیشن پلوامہ میں درج کرکے تفتیش شروع کی۔

دوران تفتیش پولیس نے متعدد مشتبہ افراد کو پوچھ گچھ کی ، جس دوران ایک ملزم لطیف احمد گنائی ولد محمد یوسف گنائی ساکن ٹہاب نے چوری میں اپنا کردار تسلیم کیا اور اس کے انکشاف پر ہزاروں روپے مالیت کا مسروقہ کریانہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں: Doda Police Solves Robbery Case: ڈوڈہ میں 24گھنٹوں کے اندر چوری کا معمہ حل

واضح رہے کہ پولس تھانہ پلوامہ نے ایک ہفتہ کے اندر چوری کی دوسری واردات کو حل کیا ہے۔ وہیں پولیس نے عوام سے کس بھی شکایت کے لئے ان سے رابطہ کرنے کی اپیل کی، تاکہ ان کے مسائل کو ازالہ وقت پر کیا جائے۔

بتادیں کہ پولیس نے پلوامہ میں عسکریت پسند کا روپ دھارنے والے ایک بھتہ خور کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے کھلونا پستول اور مسروقہ سامان بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.