ETV Bharat / state

Pulwama police solved theft case پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار - Pulwama police solved theft case

پولیس نے اے ٹی ایم کارڈ مشین سے مبینہ طور پر دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسے نکالنے کے الزام میں ایک اے ٹی ایم گارڈ کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے اے ٹی ایم کارڈ سے 28 ہزار نکالے تھے۔Pulwama police solved theft case

Pulwama police solved the theft case in 24 hours
Etv BharaPulwama police solved the theft case in 24 hourst
author img

By

Published : Dec 1, 2022, 5:20 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پولیس کے مطابق 14 نومبر 2022 کو پولیس اسٹیشن راجپورہ کو محمد یوسف ولد عبدالغنی ڈار ساکن توجن پلوامہ نامی ایک شخص کی طرف سے تحریری شکایت موصول ہوئی تھی۔ شکایت کنند گان کے مطابق نامعلوم شخص نے اس کے اکاؤنٹ سے 28 ہزار روپے کی رقم چوری کر لی ہے۔Pulwama police solved theft case

پلوامہ میں چوری کا معاملہ 24 کھنٹوں میں حل، ملزم گرفتار
تحریری شکایت کی وصولی پر پولیس اسٹیشن راجپورہ نے ایف آئی آر نمبر 100/2022 درج کی اور تفتیش شروع کردی۔ پولیس نے اس حوالے سے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی اور دوران تفتیش تکنیکی وسائل کی مدد سے یہ بات سامنے آئی کہ ملزم نے ماسک پہنے ہوئے دلی پورہ اے ٹی ایم مشین میں اپنے اے ٹی ایم کارڈ کا استعمال کرکے رقم نکالی ہے۔ مزید تفتیش کے نتیجے میں شبیر احمد پوسوال (پکھیر پورہ اے ٹی ایم پر اے ٹی ایم گارڈ) ولد محمد قاسم پوسوال ساکن سونابنجر راجپورہ نامی شخص کی شناخت ہوئ، جسے پوچھ گچھ کے لیے لایا گیا اور مسلسل پوچھ گچھ کے دوران اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔Atm Cash Theft Case Solved

مزید پڑھیں: Handwara Theft Case Solved ہندواڑہ پولیس نے راتوں رات چوری کا معاملہ حل کر لیا، تین افراد گرفتار

ملزم نے انکشاف پر پولیس نے ان کے قبضے سے 28ہزار روپے کی رقم اور چار دیگر اے ٹی ایم ایس کارڈز مختلف صارفین کے برامد کیے ہیں، جبکہ اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے۔پلوامہ پولیس نے کمیونٹی ممبران کو یقین دلایا کہ ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.