ETV Bharat / state

پلوامہ پولیس لائنز میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

پینٹنگ مقابلے میں شرکت کرنے والے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران نے نوجوانوں خصوصاً ابھرتے فنکاروں کو اپنے فن اور تخلیقی ذہن کو مخصوص سمت دیتے ہوئے اس کے ذریعے اپنا مستقبل سنوارنے پر زور دیا۔

پلوامہ پولیس لائنز میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد
پلوامہ پولیس لائنز میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 26, 2021, 5:30 PM IST

پلوامہ پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ہلاک شدہ پولیس اہلکاروں کی یاد میں ایک پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا جس میں ضلع پلوامہ کے سرکاری و نجی اسکولوں میں زیر تعلیم درجنوں طلبہ نے حصہ لیا۔

پلوامہ پولیس لائنز میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد
پلوامہ پولیس لائنز میں پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

پینٹنگ مقابلے میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کو عمر کے حساب سے دو گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا۔ جس میں سینیئر زمرہ میں سید جویریہ نے پہلی جب کہ سیم کنور نے دوسرے پوزیشن حاصل کی۔ وہیں جونیئر زمرے میں سحرش علی نے پہلی جب کہ رابعہ قیوم نے دوسری پوزيشن حاصل کی۔

اس موقع پر ڈی ایس پی پلوامہ نے پینٹنگ مقابلے میں شرکت کرنے والے طلبہ خصوصاً پوزیشن حاصل کرنے والوں کی کوششوں کو سراہا۔

a
a
a
a

مزید پڑھیں: ترال: شبانہ آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر

انہوں نے ضلع کے نوجوانوں خصوصاً ابھرتے فنکاروں کو اپنے فن اور تخلیقی ذہن کو ایک مخصوص سمیت دیتے ہوئے اس کے ذریعے اپنا مستقبل سنوارنے پر زور دیا۔

a
a
a
a

تقریب کے اختتام پر مقابلے میں امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو اعزازات سے نوازا گیا۔

تقسیم انعامات کی تقریب کی صدارت ڈی وائی ایس پی پلوامہ قاضی شمس نے کی جب کہ مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کرام بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.