ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested in Pulwama: پلوامہ مین تین منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد - Three Drug Peddlers Arrested In Pulwama

پلوامہ پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے منشیات فروش کے گھر سے 5 کلو گرام چرس اور 15 کلو گرام پوست کا بھوسا برآمد کیا ہے۔ Drug Peddlers Arrested in Pulwama

pulwama-police-busted-inter-district-gang-of-drug-peddlers-three-arrested
لوامہ مین تین منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد
author img

By

Published : Jun 4, 2022, 10:36 PM IST

پلوامہ: اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر پولیس نے ضلع پلوامہ کے گاؤں نونگری چندگام میں ایک منشیات اسمگلر کے گھر سے 5 کلو چرس اور 15 کلو گرام پوست کا بھوسا برآمد کیا ہے۔ تھانہ لیتر پولیس کو ملنے والی مخصوص اطلاع پر ولی محمد ملک کے داماد غلام محمد ملک ساکن نونگری چندگام منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہے اور اس نے اپنے گھر میں بھاری مقدار میں نشہ آور اشیاء کو ذخیرہ کرکے چھپا رکھا ہے۔

اس پر تھانہ لیتر کی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایگزیکٹیو مجسٹریٹ لاسی پورہ پلوامہ کی موجودگی میں مذکورہ مکان پر چھاپہ مارا۔ تلاشی کے دوران پولیس پارٹی نے مذکورہ مکان سے 5 کلو گرام چرس اور 15 کلو پوست کا بھوسا برآمد کیا اور موقع پر ہی تین منشیات سمگلروں کو گرفتار کر لیا۔Three Drug Peddlers Arrested In Pulwama

مزید پڑھیں:

منشیات فروشوں کی شناخت مشتاق احمد لون ولد ولی محمد ساکن فیروز پور رفیع آباد سوپور، غلام محی الدین بھٹ ساکن کلہ پورہ لیدر مڈ اور عبدالاحد گنائی ساکن ٹہاب پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر 54/2022 U/S 8/15, 20 NDPS ایکٹ پولیس اسٹیشن لیتر میں درج کیا گیا اور تحقیقات شروع کی گئی۔ کیس کی تفتیش جاری ہے اور مزید برآمدگی اور گرفتاریاں متوقع ہیں۔ Drug Peddlers Arrested in Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.