ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested پلوامہ میں دو منشیات فروش گرفتار - منشیات فروش گرفتار

پلوامہ پولیس نے ایک ناکہ چیکنگ کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 10 عدد ڈائزپام انجیکشن اور نقدی برآمد کیا ہے۔Pulwama Police arrested two drug peddlers

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 11, 2022, 3:38 PM IST

پلوامہ:سماج سے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کی پلوامہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہےا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 10 عدد ڈائزپام انجیکشن اور 9200 نقدی برآمد کیا۔Drug Peddlers Arrested in Pulwama

تفصیلات کے مطابق پولیس نے باب گنڈ پلوامہ علاقہ میں ایک ناکہ لگایا ۔ناکہ چیکنگ کے دوران پولیس پارٹی نے ایک گاڑی رجسٹریشن نمبر DL3CBQ-4882 کو روکنے کا اشارہ کیا۔تلاشی کے دوران گاڑی میں دو سوار کے قبضے سے ڈیزپام انجیکشن کے 10 عدد اور 9200 روپے کی نقدی برآمد ہوئی۔ ملزمان کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Drug Addiction Among Youthنوجوانوں میں نشہ کا بڑھتا رحجان

گرفتار افراد کی شناخت مختار احمد ملک ولد محمد عبداللہ ملک اور حارث نذیر ولد نذیر احمد ملک ساکنان ڈالی پورہ پلوامہ کے طور پر پوئی ہیں۔پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 325/2022 U/S 8/21 NDPS ایکٹ پولس تھانہ پلوامہ میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.