ETV Bharat / state

پلوامہ: پانپور قصبہ میں سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا عمل جاری

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 6:08 PM IST

میونسپل کمیٹی پانپور کے چیئرمین نے دعویٰ کیا کہ پانپور میں خستہ حال سڑکوں کی 99فیصد میگڈمائزیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

پلوامہ: پانپور قصبہ میں سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا عمل جاری
پلوامہ: پانپور قصبہ میں سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا عمل جاری

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں سڑکوں کی میگڈمائزیشن کا کام شد و مد سے جاری ہے۔ سڑکوں کی مرمت و میگڈمائزیشن پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے کی خستہ حال سڑکوں کی مرمت و میگڈمائزیشن کے حوالے سے انکی دیرینہ مانگ پوری ہو گئی۔ اس سے قبل انہیں خستہ حال سڑکوں کے باعث گونا گوں پریشانیوں سے گزرنا پڑ رہا تھا۔

میونسپل کمیٹی پانپور کے چیئرمین نے کہا کہ میونسپلٹی سمیت دیگر سبھی محکمہ جات لوگوں کو راحت اور سہولیت پہنچانے کے وعدہ بند ہیں۔

مزید پڑھیں: اونتی پورہ: تاریخی کھنڈرات کا میناکشی لیکھی نے دورہ کیا

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پانپور میں خستہ حال سڑکوں کی 99فیصد میگڈمائزیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.