ETV Bharat / state

شیاما پرساد مکھرجی کی برسی، پلوامہ میں تقریب

شیاما پرساد مکھرجی کی برسی کے موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے پلوامہ میں تقریب کے دوران انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

شیاما پرساد مکھرجی کی برسی، پلوامہ میں تقریب
شیاما پرساد مکھرجی کی برسی، پلوامہ میں تقریب
author img

By

Published : Jun 23, 2021, 6:13 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے کئی مقامات پر شیاما پرساد مکھرجی کی برسی کی نسبت سے تقاریب کا اہتمام کرتے ہوئے انکی سیاسی خدمات کو یاد کیا گیا۔

شیاما پرساد مکھرجی کی برسی، پلوامہ میں تقریب

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی دفتر پر شیاما پرساد مکھرجی کی برسی کے موقع پر پارٹی ورکرس اور کارکنان نے تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب کے دوران شیاما پرساد مکھرجی کی سیاسی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انکی تصویر پر گلباری بھی کی گئی۔

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ شیاما پرساد مکھرجی نے ملک کی سالمیت، وحدت اور تعمیر و ترقی میں اہم رول ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیں: شیاما پرساد مکھرجی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کےلیے تحریک چلائی: نڈا

قابل ذکر ہے کہ شیاما پرساد مکھرجی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.