ETV Bharat / state

قصبہ ترال میں ’بگ بیش‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال میں ’بگ بیش‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا جس میں کئی مقامی کرکٹ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

قصبہ ترال میں ’بگ بیش‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
قصبہ ترال میں ’بگ بیش‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 3:03 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں کمی آنے کے ساتھ ہی جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں نوجوانوں کی جانب سے ’’بگ بیش‘‘ نامی کرکٹ ٹورنا منٹ کا افتتاح کیا گیا۔

قصبہ ترال میں ’بگ بیش‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

ترال کے بجونی علاقے میں ” بگ بیش کرکٹ ٹونامنٹ“ کا افتتاحی میچ گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ ٹورنا منٹ کا پہلا مقابلہ بٹہ گنڈ اور نئی بھگ کے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

افتتاحی میچ میں بٹہ گنڈ ٹیم نے مقابلے کو8وکٹوں سے جیت لیا۔ میچ کے اختتام پر سہیل احمد کو 59رنز بنانے پر مین آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا۔

مزید پڑھیں: وادی کے نوجوان ہارس رائڈنگ کی جانب مائل

ٹورنا منٹ کے چیرمین جاسم نذیر نے بتایا کہ ترال کے نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو نکھارنے اور انہیں ایک سٹیج فراہم کرنے کی غرض سے ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

ابتدائی مقابلے میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایس ڈی پی او ترال، ایس ایچ او ترال، سپورٹس کونسل کے ذمہ داران کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں اور شائقین کی ایک بڑی تعداد موجو تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.