ETV Bharat / state

ترال: دو منشیات فروش فکی سمیت گرفتار - ایف آئی آر درج

جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال میں ناکہ پر تلاشی کے دوران جموں و کشمیر پولیس نے دو منشیات فروشوں کو منشیات سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترال: دو منشیات فروش فکی سمیت گرفتار
ترال: دو منشیات فروش فکی سمیت گرفتار
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 5:16 PM IST

منشیات کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے ترال پولیس نے بدھ کو ناکے پر ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران قریب ستر کلوگرام فکی ضبط کر لی۔

ترال: دو منشیات فروش فکی سمیت گرفتار

پولیس نے منشیات سمیت گاڑی کو ضبط کرکے گاڑی میں سوار دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں منشیات فروشوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: youth arrested: سری نگرمیں ایک شخص گرفتار، گرینیڈ برآمد

انہوں نے عوام سے منشیات کا قلع قمع کرنے میں پولیس کا تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.