ETV Bharat / state

Protest Against Pulwama Hospital Admin: پلوامہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع پلوامہ میں ضلع اسپتال کی انتظامیہ پر ’لاپرواہی‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے فوت ہوئے ایک شخص کے لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ Protest Against Pulwama Hospital Admin کیا۔

Protest Against Pulwama Hospital Admin: پلوامہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج
Protest Against Pulwama Hospital Admin: پلوامہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 7:40 PM IST

ضلع پلوامہ کے اسپتال انتظامیہ District Hospital Pulwamaکے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوت ہوئے ایک شخص کے لواحقین نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف کارروائی Protest Against Pulwama Hospital Adminکیے جانے کا مطالبہ کیا۔

پلوامہ اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج

فوت ہوئے شخص کے رشتہ داروں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بلدیات میں بطور ڈرائیور اپنے فرائض انجام دے رہے ضلع پلوامہ کے ایک رہائشی حسین احمد شیخ دوران ڈیوٹی اچانک بے ہوش ہو گئے۔

انہوں نے کہا کہ حسین احمد کے ساتھ کام کر رہے دیگر ملازمین اور میونسپل کاؤنسرلز نے انہیں فوری طور ضلع اسپتال پلوامہ District Hospital Pulwamaمنتقل کیا جہاں، انکے مطابق، ڈاکٹر موجود نہیں تھے اور ’’وقت پر علاج نہ ہونے کے سبب حسین احمد شیخ موت واقع ہو گئی۔‘‘

متوفی کے رشتہ داروں، مقامی باشندوں اور کونسلز نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف کارروائی کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے سرینگر - پلوامہ سڑک کو احتجاجاً بند کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا، بعد ازاں پولیس کے مداخلت کے بعد انہوں نے احتجاج ختم کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے لواحقین نے کہا کہ ’’ڈاکٹروں کی لاپرواہی District Hospital Pulwama Admin accused of Negligenceکی وجہ سے حسین احمد کی موت واقع ہو گئی، یہاں موجود ڈاکٹر صاحبان و دیگر عملہ محض تنخواہیں وصول کر رہے ہیں، تاہم مریضوں کا وقت پر علاج نہیں کیا جا رہا۔‘‘

مزید پڑھیں: District Hospital Pulwama: پلوامہ اسپتال میں او پی ڈی خدمات کی بحالی خوش آئند

وہیں دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ نے اس ضمن میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

متوفی کے لواحقین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’ڈاکٹروںسمیت طبی و نیم طبی عملہ کئی برسوں سے ضلع اسپتال میں تعینات ہیں، عرصہ دراز سے انکا تبادلہ نہیں کیا گیا ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.