پرنسپل سیکرٹری (Principal Secretary) پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ Power Development Department نے اپنے اس دورے کے دوران جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چلائی جا رہی اسکیموں اور مختلف محکموں اور ضلع پلوامہ میں انتظامیہ کی جانب سے موسم سرما کی تیاریوں کے بارے میں بھی Rohit Kansal Asks Officers تفصیلی جائزہ لیا۔
![Power Development Department :جموں وکشمیر: پرنسپل سکریٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ روہت کنسل کا پلوامہ کا دورہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-pul-101-principalsecretarytogovernmentrohitkansaltodayvisitedpulwama-jk10020_28112021153649_2811f_1638094009_819.jpg)
اس موقع پر دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں پرنسپل سیکرٹری کو جانکاری فراہم کی۔
پرنسپل سیکرٹری نے تمام ضلع افسران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ضلع پلوامہ میں ترقیاتی منصوبوں کو جلدی ہی پایۂ تکمیل تک پہنچائیں تاکہ عوام ان ترقیاتی منصوبوں سے مستفید ہو۔
![Power Development Department :جموں وکشمیر: پرنسپل سکریٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ روہت کنسل کا پلوامہ کا دورہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/jk-pul-101-principalsecretarytogovernmentrohitkansaltodayvisitedpulwama-jk10020_28112021153649_2811f_1638094009_39.jpg)
مزید پڑھیں:
انہوں نے مزید کہا کہ موسم سرما کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کے لئے انتظامیہ سنجیدہ اقدامات اٹھائے تاکہ سرما کے دوران انہیں کسی قسم کے مشکلاتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔