ETV Bharat / state

Rohit Kansal Visits Pulwama: روہت کنسل نے لیا پلوامہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 7:26 PM IST

پرنسپل سیکریٹری، محکمہ اعلیٰ تعلیم اور محکمہ اطلاعات، روہت کنسل نے بدھ کو پلوامہ ضلع کا دورہ کرکے ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ Rohit Kansal Reviews Developmental works in Pulwama

روہت کنسل نے لیا پلوامہ میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ

پلوامہ: پرنسپل سیکریٹری، محکمہ اعلیٰ تعلیم اور محکمہ اطلاعات، روہت کنسل، نے بدھ کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران کے ساتھ ایک میٹنگ میں شرکت کی۔ انہوں نے ضلع میں مجموعی ترقیاتی منظرنامے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وہیں مختلف محکموں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لینے کے علاوہ تمام مرکزی اور UT حکومت کی ترقیاتی اور سماجی تحفظ کی اسکیموں کے متعلق بھی معلومات حاصل کیں۔ Rohit Kansal Visits Pulwama Reviews Developmental works

روہت کنسل، جو کہ ضلع پلوامہ کے سیکرٹری انچارج بھی ہیں، نے تمام محکموں کی سیکٹر وار کارکردگی کا جائزہ لیا اور ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے افسران پر زور دیا۔ انہوں نے جائزہ میٹنگ میں ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں بھی تفصیلی جانکاری حاصل کی، جبکہ انہوں نے تعلیم، صحت، بجلی، پانی اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہم کو یقینی بنائے جانے پر بھی زور دیا۔Principal Secretary Rohit Kansal Pulwama Visit

مزید پڑھیں: روہت کنسل کا کپواڑہ دورہ، بجلی کی فراہمی پر تبادلہ خیال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.