ETV Bharat / state

پلوامہ: ایگریکلچر محکمہ کے پرنسپل سکریٹری کا پانپور دورہ

ایگریکلچر اینڈ فارمرس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ پرنسپل سکریٹری شری نوین کمار چودھری نے ڈائریکٹر آف ایگریکلچر محمد اقبال چودھری و دیگر افسروں کے ہمراہ انٹرنیشنل انڈین ٹریڈ اسپاٸس پارک دُسو پانپور کا دورہ کیا۔

ایگریکلچر محکمہ کے پرنسپل سکریٹری کا پانپور دورہ

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 7:28 PM IST

اس دوران انہوں نے پروسیسنگ یونٹ میں زعفران کی کاشت سے وابستہ کسانوں کو دی جانے والی سہولیات کا جاٸزہ لیا۔

ایگریکلچر محکمہ کے پرنسپل سکریٹری کا پانپور دورہ

انہوں نے افسروں سے کہا کہ وہ اسپائس پارک سے کسانوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کریں تاکہ زعفران سے وابستہ کسانوں کو کسی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس موقع پر کچھ کسانوں نے بھی پرنسپل سکریٹری سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنے کچھ مطالبات پرنسپل سکریٹری کے سامنے رکھے جس پر پرنسپل سکریٹری نے کسانوں کو یقین دلایا کہ ان کے جاٸز مطالبات ترجیحی بنیاد پر حل کئے جائیں گے۔

پرنسپل سکریٹری نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسپاٸس پارک یہاں کے کسانوں کے فاٸدے کے لیے ہے اور کسانوں کو اس اسپائس پارک سے فاٸدہ اُٹھانا چاہے۔

انہوں نے کہا کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فاٸدہ پہنچانے کے لیے اسپائس پارک میں جدید مشینیں نصب کیں ہیں تاکہ کسانوں کو زیادہ فاٸدہ حاصل ہو وہیں زعفران کی صنعت کو بھی فروغ ملے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.