ETV Bharat / state

Principal GDC Tral Reacts on Viral Video: 'ویڈیو وائرل کرنے والے اسٹاف ممبر کے خلاف کارروائی ہوگی' - کالج کے پرنسپل مشتاق احمد لون

گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں ایک طالب علم کا فون اسکول احاطے میں ضبط کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں عوام میں ناراضگی پائی جا رہی ہے، وہیں یہ مطالبہ بھی کیا جارہا ہے کہ ویڈیو وائرل کرنے والے اسٹاف ممبر کے خلاف کارروائی کی جائے۔ Principal GDC Tral reacts on viral video

Principal GDC Tral reacts on viral video
ویڈیو وائرل کرنے والے اسٹاف ممبر کے خلاف کارروائی ہوگی
author img

By

Published : Jun 15, 2022, 5:34 PM IST

ترال: جموں و کشمیر کے ترال میں واقع گورنمنٹ ڈگری کالج انتظامیہ نے آج کہا کہ اس افسوسناک واقعے کے لیے وہ معذرت خواہ ہیں۔ واضح رہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں موبائل فون پر پابندی ہے۔ وہیں ایک طالب علم نے کاپی کے اوراق کو بیچ سے کاٹ کر اس میں موبائل فون لے کر آیا تھا۔ اسٹاف ممبر کی چیکنگ کے دوران اس کی کاپی سے موبائل فون برآمد ہوا، جس کی اسٹاف ممبر نے ویڈیو بنالی اور وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ویڈیو وائرل کرنے والے اسٹاف ممبر کے خلاف کارروائی ہوگی

کالج کے پرنسپل مشتاق احمد لون نے صحافیوں کو بتایا کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو کو وائرل کرنے والے اسٹاف ممبر کے خلاف ضابطے کے تحت کاروائی ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ کالج اوقات میں موبائل فون کا استعمال منع ہے اور اس حوالے سے والدین کو بھی تعاؤن کرنا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ترال علاقہ ہمیشہ سے ہی علم وادب کا گہوارہ رہا ہے اور اس لیے یہاں کے لوگوں کو حصول علم میں آنے والی دقتوں کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

Bajwani Sports Stadium Tral: ترال بجہ ونی اسپورٹس اسٹیڈیم میں پانی کی عدم دستیابی سے کھلاڑی مایوس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.