ETV Bharat / state

’من کی بات‘ میں وزیر اعظم نے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے برادران کی ستائش کی - ورمی کمپوسٹ یونٹ

ضلع پلوامہ کے مورن علاقے سے تعلق رکھنے والے دو برادران - بلال احمد اور منیر احمد - نے (PMDP) (Prime Minister's Development Package) کے تحت ایک ورمی کمپوسٹ یونٹ تیار کیا، جہاں وہ نہ صرف خود بلکہ دوسرے نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کررہے ہیں۔

’من کی بات‘ میں وزیر اعظم نے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے برادران کی ستائش کی

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 8:46 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’من کی بات‘‘ پروگرام میں جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے دو برادران کی ستائش کرتے ہوئے ان کی کوششوں کو دیگر نوجوانوں کے لیے قابل تقلید قرار دیا۔

’من کی بات‘ میں وزیر اعظم نے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے برادران کی ستائش کی

ضلع پلوامہ کے مورن علاقے سے تعلق رکھنے والے بلال احمد اور منیر احمد - نے (PMDP) (Prime Minister's Development Package) کے تحت ایک ورمی کمپوسٹ یونٹ قائم کیا جہاں وہ نہ صرف خود بلکہ دوسرے نوجوانوں کو بھی روزگار فراہم کررہے ہیں۔

sdf
sdf

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’’من کی بات‘‘ پروگرام میں Organic Farming میں بہترین کارکردگی پر دونوں برادران کی ستائش کی۔

sdf
sdf

مُنیر اور بلال نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوکری تلاش کرنے کے بجائے خود روزگار کمانے کو ترجیح دی اور ورمی کمپوسٹ یونٹ شروع کیا۔ جہاں نہ صرف وہ خود نان شبینہ کا انتظام کررہے ہیں بلکہ کئی دیگر افراد کو بھی روزگار فراہم کررہے ہیں۔

sdf
sdf

مزید پڑھیں: بارہمولہ: لوگ علیحدگی پسندوں کے کھیل کو سمجھ چکے ہیں: ڈی پی پانڈے

بلال احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی جانب سے ستائش کیے جانے پر نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے نوجوانوں کو خود نوکروں پر منحصر رہنے کے بجائے خود روزگار کمانے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.