پولیس کا کہنا ہے کہ اس مشکل وقت میں کوئی بھی بزرگ پریشانی سے دو چار نہیں ہونا چاہیئے۔ اسی لیے یہ نمرات فراہم کئے گیے تاکہ مشکل وقت میں ضروت مند بزرگوں کی مدد کی جائے۔
واضع رہے یہ قدم وادی میں کرونا واٸرس کے پھیلنے اور لاک ڈوان کے پیش نظراٹھایا گیا ہے۔
ہیلپ لائن کے نمبرات اس طرح ہیں ۔ 01933241280 اور 9070123536 ۔