ETV Bharat / state

Protest Against Electricity Department آبادی والے علاقوں سے نئی بجلی لائن لانے کے خلاف لوگوں کا احتجاج - آبادی والے علاقوں سے لائن لے جانے کے خلاف برہمی

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ نئی لائن کی مخالفت نہیں کرتے ہیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ سڑک کے بجائے کھیت کھلیانوں سے لے جایا جائے، تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، اور مستقبل میں مسائل پیدا نہ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کرانا چاہتی ہے لیکن وہ اس کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ Villagers protest installation of power transmission lines

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 11:31 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے لرگام اور لروجاگیر ترال کے باشندوں نے آج محکمہ بجلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ری پل رسیونگ اسٹیشن کے ساتھ 33ہزار وولٹ لائن کو جوڑنے کے لیے محکمہ کے عملے کی جانب سے گاوں کے بیچوں بیچ کام کرنے کی کوشش کی جارہی ہےجسکی وہ ہرگز اجازت نہیں دیں گے کیونکہ ایسا کرنے سے گاوں میں حادثات کے امکانات سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے، انھوں نے انتظامیہ سے اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ Villagers protest installation of power transmission lines

احتجاج

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ وہ نئی لائن کی مخالفت نہیں کرتے ہیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ سڑک کے بجاے کھیت کھلیانوں سے لے جایا جائے، تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے،اور مستقبل میں مسائل پیدا نہ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کرانا چاہتی ہے لیکن وہ اسکی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ آری پل میں چھ کروڑ روپے سے بننے والا رسیونگ اسٹیشن تکیمل کے آخری مرحلے میں ہے جسے پچس گاوں کو فا’دہ ملنے کا امکان ہے-

مزید پڑھیں:محکمہ بجلی کے خلاف لوگوں کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.