ETV Bharat / state

Pencil Village Of Kashmir پینسل ولیج سے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان کو روزگار مل رہا ہے - Industrial sector in JK

اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بننے والی تمام پنسلوں کے لئے نوے فیصد خام مال کشمیر سے برآمد ہوتا ہے اور اس کا 70 فیصد حصہ صرف پلوامہ ضلع کی دین ہوتا ہے۔ ضلع پلوامہ میں پینسل کی سلیٹ بنانے والے کل 17 چھوٹے بڑے کارخانے ہیں۔ ان کارخانوں میں تقریباً 2000 لوگ منسلک ہیں۔ پینسل بنانے کے لیے محض 10 فیصد لکڑی کیرل سے آتی ہے باقی 90 فیصد پلوامہ سے ہی پوری ہوتی ہے۔Pencil Village Of Kashmir

pencil-village-in-kashmir-provide-employment-to-educated-youths-of-kashmir
پینسل ولیج سے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان کو روزگار مل رہا ہیں
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 5:35 PM IST

پلوامہ:ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں کشمیر میں بھی تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کی تعداد میں سال در سال اضافہ ہو رہا ہے،وہیں جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی شرح فیصد ملک کی باقی ریاستوں اور یوٹیز کے مقابلے میں بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔تاہم جموں و کشمیر میں کچھ صنعتی ادارے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ ان صنعتی اداروں کو فروغ دینے کی وقت کی اہم ضرورت ہے جس سے بے روزگاری میں بہت حد تک کمی آ سکتی ہے۔Unemployment Rate in JK

ضلع پلوامہ کے اکھو گاؤں جس سے وزیراعظم نریندر مودی نے پینسل ولیج کا خطاب بھی دیا میں کئی ایسے صنعتی مراکز موجود ہیں جہاں پر ہزاروں کی تعداد میں تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کما رہے ہیں۔ تاہم ان صنعتی مراکز کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے جن سے وادی کے بت روزگار نوجوان اپنا روزگار کما سکے گے۔Oukhoo village Pencil Village of Kashmir

پینسل ولیج سے ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان کو روزگار مل رہا ہیں

ضلع اکھو گاؤں یا پھر پنیسل ولیج پورے ملک کا واحد گاؤں ہے جہاں سے دنیا بھر میں استعمال ہونے والے پینسل کا خام مال تیار کیا جاتا ہے جس کو پھر ملک اور دنیا کے کئی ممالک میں استعمال کیا جاتا ہیں۔

ایسے کارخانوں سے مقامی و غیر مقامی نوجوان خواتین اور مرد روزگار کمانے کے اہل بن رہے ہیں جو ملک کے علاوہ جموں کشمیر خاص کر ضلع پلوامہ کے لیے باعث مسرت بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ کا مشہور پینسل ولیج

جموں کشمیر کو اقتصادیت کے لحاظ سے مزید مستحکم بنانے کے غرض سے انڑسٹریز اور فیکٹریز کا عمل میں لانا ایک بہترین قدم ہے لیکن اس سیکٹر کو مزید فعال بنانے کے لئے یہاں کے نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں جانکاری فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

مقامی لوگوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں بےروزگار پر قابو پانے کے لئے انڑسٹریل سیکٹر کو مزید بڑھاوا دینے کی بہت ضرورت ہے تاکہ یہاں کی اقتصادیات کو مضبوط بنایا جا سکے اور نوجوانوں کو روزگار کمانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔Industrial sector in JK

مزید پڑھیں:Covid Lockdown Impact:اسکول و کالج بند ہونے کے سبب پنسل کارخانے خسارے میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.