ETV Bharat / state

کشمیری بزرگ کا اجمیر شریف سے پیدل سفر - peace yatra

ریاست جموں و کشمیر کے کاکہ پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے علی محمد جان چرارشریف سے اجمیر شریف امن کے پیغام کے ساتھ پیدل امن یاترا کے لیےآج رامبن پہنچ گئے۔

کشمیری بزرگ کا اجمیر شریف سے پیدل سفر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 5:57 PM IST

انہوں نے کہا حالیہ پلوامہ حملے کے بعد پورے ملک میں ماحول خراب ہو گیا تھا۔ بیرون ریاست میں تعلیم حاصل کرنے والے کشمیری طالب علموں کے ساتھ مار پیٹ، تشدد اور حملے کے بعد ان میں خوف کا ماحول ہے۔ جس کی وجہ سے وہ اسکول اور کالج چھوڑ رہے ہیں اور ان کا مستقبل داؤ پر لگا ہے۔

کشمیری بزرگ کا اجمیر شریف سے پیدل سفر

علی محمد جان پیدل سفر کرکے امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔آپسی بھائی چارہ کو قائم کرنا، ریاست اور ملک میں امن کی فضاء بحال رکھنے کے لیے خصوص دعا بھی کریں گے۔

Intro:رامبن // واری کشمیر کے کاکہ پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے علی محمد جان چرارشریف سے اجمیر شریف امن کا پیغام لے کر پیدل امن یاترا لے کر آج رامبن پہنچ گئے ہیں انہوں نے کہا یہ امن یاترا حالیہ پلوامہ حملے کے بعد پورے دیش میں ماحوں خراب ہو گیا تھا وادی کے بیرون ریاست میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں پر مار پیٹ، تشدد اور حملے ہونے کے بعد جوانوں نے ڈر کی وجہ سے سکول اور کالج چھوڑ رہے ہیں ان کا مستقبل داو پر لگا ہے جس کے لئے وہ پیدل سفر چرار شریف سے اجمیر شریف تک کرینگے اور وہاں آپسی بھائی چارہ کو قایم اور ریاست اور ملک میں امن کی فضاء بحال رکھنے کے لئے خصوص دعا بھی کر ینگے اور ان پچوں سے بھی گزارش کی کہ وہ کشمیر کے بچوں کو تنگ نہ کر یں آپس میں مل جل کر تعلیم حاصل کر ے اس میں ملک کا بہتر مستقبل ہے

1,, Visuals
2, byte Ali Mohd jan
3 byte ..Ali mohd jan

Body: کشمیر کے کاکہ پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے علی محمد جان چرارشریف سے اجمیر شریف امن کا پیغام لے کر پیدل امن یاترا لے کر آج رامبن پہنچ گئے ہیں

Conclusion:کہ وہ کشمیر کے بچوں کو تنگ نہ کر یں آپس میں مل جل کر تعلیم حاصل کر ے اس میں ملک کا بہتر مستقبل ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.