ETV Bharat / state

Tral PDP Leaders: پی ڈی پی کے کچھ لیڈر فوٹو شوٹ میں مصروف: الطاف ٹھاکر - بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر

بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور ترجمان الطاف ٹھاکر نے پی ڈی پی کے چند لیڈروں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ترال میں فوٹو شوٹ میں مصروف ہیں۔ Tral PDP Leader's Photoshoot

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 7:25 AM IST

ترال: جموں وکشمیر کے علاقہ ترال کے چند دیہاتوں میں پی ڈی پی کے کچھ لیڈروں کے فوٹو شوٹ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اور اسے ان کی کوششوں کے نتیجہ کے طور پر پیش کرتے ہوئے، بی جے پی کے سینیئر لیڈر اور پارٹی کے جے کے ترجمان الطاف ٹھاکر BJP Leader Altaf Thakur نے آج کہا کہ تمام دیہاتوں کی سڑکیں اس وقت میکڈمائزیشن کے تحت ہیں۔ ترال میں نبارڈ اور پی ایم جی ایس وائی کے تحت کام ہو رہا ہے جب کہ اس کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی جی کو جاتا ہے نہ کہ پی ڈی پی کے مٹھی بھر لیڈروں کا اس میں کچھ عمل دخل ہے۔ PDP Leaders in Tral Busy in Photoshoot

یہ بھی پڑھیں:

ترال میں یہاں جاری ایک بیان میں، الطاف ٹھاکر نے کہا کہ ترال کے کار مولہ، ہرگام، سویناڈ، کچمولہ اور دیگر دیہاتوں میں سڑکوں کی تعمیر وزیر اعظم نریندر مودی جی اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کی ذاتی کوششوں کا براہ راست نتیجہ ہے، جنہوں نے کہا ہے کہ سری نگر سے ممبئی تک کا یہ سفر صرف 12 گھنٹے میں مکمل ہونا چاہیے اور اس کے لیے اتنا ہی وقت لگنا چاہیے۔

لیکن دوسری جانب پی ڈی پی کے کچھ رہنما سڑکوں کے تعمیری کاموں پر اپنا ذاتی کریڈٹ لے رہے ہیں اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ان کی کوششوں کی وجہ سے ہوا ہے جو کہ جھوٹ کا ایک پلندہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی دور دراز علاقوں میں بھی بہتر سڑک کنیکٹیوٹی کے لیے پرعزم ہے۔ Photo shoot of PDP Leaders in Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.