ETV Bharat / state

عید الاضحی کے پیش نظر قصبہ پانپور کے بازاروں میں رونق

ضلع پلوامہ میں انتظامیہ کی جانب سے عید الاضحی کے پیش نظر بندشوں میں مشروط رعایت کے بعد منگل کو پانپور کے بازاروں میں چہل پہل رہی۔

عید الاضحی کے پیش نظر قصبہ پانپور کے بازاروں میں رونق
عید الاضحی کے پیش نظر قصبہ پانپور کے بازاروں میں رونق
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 8:21 PM IST

عیدالضحیٰ کے پیش نظر منگل کو قصبہ پانپور میں دکانیں کھلتے ہی عوام نے خورو نوش کے علاوہ ملبوسات و دیگر اشیاء کی خریداری کی۔ وہیں قصبہ کے میں بازاروں میں ٹریفک کی نقل و حمل بھی دیکھنے کو ملی۔

عید الاضحی کے پیش نظر قصبہ پانپور کے بازاروں میں رونق

ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کے بعد لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا تاہم عید کے پیش نظر انتظامیہ نے دو دنوں تک بندشوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا تھا۔

انتظامیہ نے دکانداروں کو رہنمایانہ خطوط کی پاسداری کرنے پر زور دیتے ہوئے عوام سے بھی وضع کیے گئے قواعد و ضوابط کو ملحوظ رکھ کر ہی خریداری کرنے کی تلقین کی ہے۔

انتظامیہ نے رہنمایانہ خطوط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.