ETV Bharat / state

ترال: اہم سڑکوں پر میکڈمایزیشن کا جائزہ - کام میں سست رفتاری کی شکایات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے ازخود ترال کے مختلف سڑکوں پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

اہم سڑکوں پر میکڈمایزیشن کا جائزہ
اہم سڑکوں پر میکڈمایزیشن کا جائزہ
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:41 PM IST

سب ضلع ترال میں جہاں ان دنوں سڑکوں کی تعمیر وتجدید کا عمل ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے وہیں عوامی حلقوں کی طرف سے لرگام واگڈ سڑک پر کام بند کرنے اور سعید آباد سڑک پر کام میں سست رفتاری کی شکایات کے بعد آج ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے ازخود ترال کے مختلف سڑکوں پر جاری کام کا جائزہ لیا۔

اہم سڑکوں پر میکڈمایزیشن کا جائزہ

دھوبی ون سیر جاگیر سڑک کا جائزہ لینے کے بعد موصوف نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میکڈمایزیشن کے لیے وقت تیزی سے نکل رہا ہے اور انتظامیہ کی کوشش ہے کہ جلد از جلد ترال علاقے میں واقع سڑکوں پر کول تار بچھانے کا عمل تیز کر دیا گیا ہے, جبکہ لرگام سے واگڈ تک سڑک پر کول تار بچھانے کا عمل ایک ہفتے کے اندر اندر شروع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: سڑکیں ہیں یا جھیل؟

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے بتایا کہ عوام کی ان کی کوشش ہے کہ ترال علاقے میں میکڈمایزیشن کا عمل مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.