ETV Bharat / state

پلوامہ: یتیم بچوں میں مفت کپڑے تقسیم - orphans invited for lunch

سماج میں غریب و پسماندہ طبقے سے وابستہ اور یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے مسائل سننے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے کوششیں مسلسل جاری ہیں۔

پلوامہ: یتیم بچوں میں مفت کپڑے تقسیم
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 8:45 PM IST

اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ پلوامہ نے مرکز فلاح اطفال ( بال آشرم) میں زیر پرورش بچوں کو دعوت دی۔

پلوامہ: یتیم بچوں میں مفت کپڑے تقسیم

بچوں نے یہاں ضلع ترقیاتی کمشنر کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔ اس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے انہیں نئے کپڑے بھی فراہم کئے گئے۔

انتظامیہ نے انہیں مختلف قسم کی پیٹ کی بیماریوں کے لئے ادویات فراہم کی۔

ضلع ترقیاتی کمشنر سید عابد رشید شاہ نے محکمہ صحت کو موقعہ پر ہی ہدایت دی کہ ہر ماہ بال آشرم میں ڈاکٹرز کی ایک ٹیم بچوں کا معائنہ کرے، تاکہ انہیں ہر چھوٹی بڑی بیماری سے دور رکھا جائے۔

اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ترقیاتی کمشنر نے بتایا کہ بچے سماج کا اہم حصہ ہیں۔ بچوں کی بازآبادکاری، ترقی اور ان کی بہبود ی کے لیے ہر طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا چاہیے۔

Intro:شوکت ڈار۔
سماج میں غریب و پسماندہ طبقے سے وابستہ اور یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے مسائل سننے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے کوششیں ہو رہی ہیں۔

Body:شوکت ڈار۔
سماج میں غریب و پسماندہ طبقے سے وابستہ اور یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے مسائل سننے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے کوششیں ہو رہی ہیں۔
اس سلسلے کے تحت سرکاری کی جانب سے پتل باغ پانپور میں چلائے جا رہے مرکز فلاح اطفال ( بال آشرم) میں زیر پرورش بچوں کو ضلع انتظامیہ پلوامہ نے دعوت دی۔
بچوں نے یہاں ضلع ترقیاتی کشنر کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھا نا کھایا۔ اس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے انہیں نئے کپڑے فراہم کئے گئے۔
علاوہ ازیں انتظامیہ نے انہیں مختلف قسم کی پیٹ کی بیماریوں کے لئے ادویات دیں۔
۔ ضلع ترقیاتی کمشنر سید عابد رشید شاہ نے محکمہ صحت کو موقعہ پر ہی ہدایت دی کہ ہر ماہ بال آشرم میں معالجوں کی ایک ٹیم بچوں کا معائنہ کرے۔ تاکہ انہیں ہر چھوٹی بڑی بیماری سے پاک رکھا جائے۔
اس موقعہ پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ترقیاتی کمشنر نے بتایا کہ وہ بچے سماج کا بہت اہم حصہ ہی۔ اور ان کی بازآبادکاری، ترقی اور ان کی بہبود ی کے لئے ہر طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں کو آگے آنا چاہیے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔
سماج میں غریب و پسماندہ طبقے سے وابستہ اور یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے مسائل سننے کی خاطر انتظامیہ کی جانب سے کوششیں ہو رہی ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.