ETV Bharat / state

پلوامہ: حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک - ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک ڈرائیور ہلاک ہو گیا ہے۔

حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک
حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 2:22 PM IST

اونتی پورہ علاقے میں آج اس وقت کہرام مچ گیا جب راجپورہ نامی گاؤں میں ایک ٹریکٹر الٹ جانے سے ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک حادثے میں ٹریکٹر ڈرائیور ہلاک

ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت راجپورہ کے معراج الدین راتھر ولد غلام نبی کے طور پرہوئی ہے۔

حادثے کی خبر ملتے ہی پولیس اسٹیشن اونتی پورہ کی نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

ادھر حادثے کی خبر ملتے ہی جاں بحق ہوے شخص کے آبائی گاؤں میں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.