ETV Bharat / state

Shane Mustafa Conference in Tral: ہندورہ میں شان مصطفیٰ کانفرنس کا اہتمام - جموں و کشمیر کی ترقی اور عالمی امن کے لیے خصوصی دعا

ہندورہ ترال میں آج ایک شان مصطفیٰ صلی اللہ وسلم کے عنوان سے دینی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں وادی کے معروف علمائے کرام مولانا اویس رضا قادری، اور مولانا مبارک حسین ربانی نے پیغمبر اسلام صلی الله عليه وسلم کی سیرت مبارکہ پر خصوصی بیانات کیے۔ One Day Shane Mustafa Conference Held at Handoora Tral

One Day Shane Mustafa Conference
ہندورہ میں شان مصطفیٰ کانفرنس کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 26, 2022, 10:50 PM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے ہندورہ ترال میں منعقد شان مصطفیٰ صلی علیہ وسلم کانفرنس میں ہندورہ، لرو جاگیر، لرگام، واگڈ اور مضافاتی دیہات سے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علمائے کرام نے سامعین پر زور دیا کہ وہ عشق نبی صلی علیہ وسلم کو اپنے دلوں میں جگہ دیں کیونکہ موجودہ دور میں گستاخانہ بیانات سے نبی اکرم صلی الله عليه وسلم کے عشاق کا امتحان لیا جاتا ہے تاہم مسلمانوں کو اس نازک موڈ پر عملی طور پر ثابت کرنا ہے کہ وہ کس بلند پایہ پیغمبر کے امتی ہیں اس کانفرنس میں عقیدت مندوں کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ہندورہ میں شان مصطفیٰ کانفرنس کا اہتمام

وہیں جموں و کشمیر کی ترقی اور عالمی امن کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ادارہ اوقاف اسلامیہ کے چیئرمن مولانا محمد یاسین ہمدانی نے بتایا کہ آج کی کانفرنس کا بنیادی مقصد یہ رہا کہ کس طرح دینی رجحان سماج میں پیدا کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: Workshop for Beekeepers: مگس بانی صنعت کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.