ETV Bharat / state

NIA Files Supplementary Chargesheet: این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف ضمنی چارج شیٹ دائر کی

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جموں و کشمیر میں آئی ای ڈی دھماکے کی سازشوں کے معاملے میں دو ملزمان کے خلاف ایک ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ NIA Files Supplementary Chargesheet

nia files supplementary chargesheet against two Kashmiri residents
این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف ضمنی چارج شیٹ دائر کی
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 8:40 PM IST

قومی تحقیقاتی ایجنسی National Investigation Agency این آئی اے نے دو ملزمین فیاض احمد خان ولد محمد افضل خان ساکنہ پانزتھ، وامپورہ قاضی گنڈ اننت ناگ، اور ضلع بارہمولہ کے بنگہ دارہ ریشی پورہ کے رہنے والے توصیف احمد وانی ولد مرحوم محمد مقبول وانی کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے Supplementary Charge Sheet against two Kashmiri۔ ملزمین کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 120B اور غیر قانونی سرگرمیوں کے روک تھام ایکٹ 1967 کی دفعہ 13، 18، 38 اور 39 کے تحت NIA کی خصوصی عدالت جموں میں چار شٹ دائر کی گئی ہے۔' NIA Files Supplementary Chargesheet

بیان میں کہا گیاکہ یہ مقدمہ ابتدائی طور پر ایف آئی آر نمبر 234/2021 کے طور پر پولیس اسٹیشن بہو فورٹ، جموں میں درج کیا گیا تھا جسے 19 جولائی 2021 کو این آئی اے نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ مقدمہ بھٹنڈی، جموں کے ملزم ندیم الحق سے ایک آئی ای ڈی کی برآمدگی سے متعلق ہے، جس نے لشکر طیبہ سے وابستہ تنظیم ٹی آر ایف جسے پاکستان میں مقیم ہینڈلرز کے کہنے پر ایک عوامی مقام پر آئی ای ڈی دھماکے کو انجام دینے کی کوشش کی گئی تھی۔'

تفتیش کے دوران TRF تنظیم کے پاکستانی ہینڈلرز کی طرف سے رچی جانے والی ایک بڑی سازش کا پتہ لگایا گیا ہے، جو بھارت مخالف سرگرمیوں کو انجام دینے کے ارادے سے سیکورٹی اہلکاروں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کرکے عسکریت پسندوں کے صفوں میں بھرتی کرنے میں ملوث ہیں۔'

واضح رہے کہ اس سے قبل این آئی اے کے ذریعہ 22 دسمبر 2021 کو 3 ملزمین کے خلاف ایک چارج شیٹ داخل کی گئی تھی۔

مزید کہا گیا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ملزم فیاض احمد خان اور توصیف احمد وانی TRF کے ممبر ہیں، جو TRF کے پاکستانی ہینڈلرز کے ساتھ مل کر یو ٹی جموں و کشمیر میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام میں ملوث تھے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.