ETV Bharat / state

پانپور میں نومنتخب مونسیپل چیئرمین کو حلف دلایا گیا - علاقے کی ترقی کو اولین ترجیح

اے ڈی سی نے اس موقع پر نو منتخب چیئرمین کو مبارکباد پیش کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقے میں زمینی سطح پر ترقیاتی عمل کو مستحکم کرنے کے لئے پوری لگن کے ساتھ کام کریں۔

پانپور میں نومنتخب مونسیپل چیئرمین کو حلف دلایا گیا

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 5:47 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما محمد یعقوب ملک نے آج میونسیپل کمیٹی کے چیئرمین کا حلف اٹھایا۔

پانپور میں نومنتخب مونسیپل چیئرمین کو حلف دلایا گیا

اے ڈی سی نے اس موقع پر نو منتخب چیئرمین کو مبارکباد پیش کی اور ان سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقے میں زمینی سطح پر ترقیاتی عمل کو مستحکم کرنے کے لئے پوری لگن کے ساتھ کام کریں۔

یہ بھی پڑھیے
محبوبہ مفتی کشمیری نظربندوں کی 'حالت زار' پر رنجیدہ

وہیں نو منتخب چیئرمین نے کہا 'عوام کے مسائل اور علاقے کی ترقی کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ میں ہر سطح پر عوام کی خدمت کروں گا، تاکہ ان کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.