ETV Bharat / state

'میونسپل کمیٹی پانپور ہر معاملے میں عوام کے ساتھ تعاون کرے گی' - مونسپل کمیٹی کے عہدیداروں

میونسپل چیئرمین نے کہا کہ' مونسپل کمیٹی پانپور آج سے ہر معاملے اور ہر سطح پر لوگوں کے ساتھ تعاون کرے گی۔ انہوں نے کہا میونسپل حدود میں کسی طرح کا بھی مسئلہ کو حل کرنے کے لیے ذاتی طور اس مسئلے میں مداخلت کر کے لوگوں کے پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کریں گے'۔

new chairman hold an important meeting with the municipal officers and other officials

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 8:39 PM IST

میونسپل کمیٹی پانپور میں آج چیئرمین کی حثیت سے عہدہ سنبھالنے کے بعد نئے چیئرمین محمد یعقوب ملک نے میونسپل افسروں اور دیگر اہلکاروں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ طلب کی، جس میں انہوں نے مونسپل کمیٹی کے عہدیداروں اور ذمہ داروں کو مستعدی کے ساتھ کام کرنے کو کہا۔

ویڈیو

انہوں نے قصبہ پانپور کو ترقی یافتہ بنانے اور عام لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بھی متعلقہ افسروں پر زور دیا۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ میونسپل کمیٹی لوگوں کی فلاح و بہبودی کے لیے ہر کام کرنے کی کوشش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آج سے پہلے اگر کچھ خامیاں رہی ہوگی تو ان خامیوں کو دور کرنے کی وہ کوشش کریں گے۔'

میونسپل چیئرمین نے کہا کہ' مونسپل کمیٹی پانپور آج سے ہر معاملے اور ہر سطح پر لوگوں کے ساتھ تعاون کرے گی۔ انہوں نے کہا میونسپل حدود میں آنے والے لوگوں کو اگر کسی طرح کا بھی مسئلہ ہوگا تو وہ ذاتی طور اس مسئلے میں مداخلت کر کے لوگوں کے پریشانی کو دور کرنے کی کوشش کریں گے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.