ETV Bharat / state

NC Leader On JK Assembly Election: 'نیشنل کانفرنس خصوصی درجے کی بحالی کیلئے انتخابات میں حصہ لے گی' - غلام محی الدین میر کا بیان

نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر اور سابق رکن اسمبلی غلام محی الدین میر نے اعلان کیا ہے کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی بحالی کے لیے وہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ NC Leader On JK Assembly Election

نیشنل کانفرنس دفعہ 370 و 35 اے کی بحالی کے لیے اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی

author img

By

Published : Aug 7, 2022, 7:54 PM IST

پلوامہ: عوامی رابطہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے آج ضلع پلوامہ میں نیشنل کانفرنس کے کارکنان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کارکنان کی ایک بڑی تعداد نے کی شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے درپیش مسائل کو پارٹی کے ضلع صدر کی نوٹس میں لایا اور انہوں حل کروانے کا مطالبہ کیا۔ اس مہم کا آغاز آج سے ضلع پلوامہ میں شروع کیا گیا جو ہر ایک دیہات میں انجام دیا جائے گا۔ اس مہم کے تحت لوگوں کے مسائل سنے جائیں گے اور وہ مسائل انتطامیہ کی نوٹس میں لاکر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ NC Leader On JK Assembly Election

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے سابق ایم ایل اے اور نیشنل کانفرنس کے ضلع صدر غلام محی الدین میر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور نائب سربراہ عمر عبداللہ کی ہدایت پر آج سے ہم نے ضلع پلوامہ میں عوامی رابطہ مہم شروع کی ہے جس میں لوگوں کو درپیش مسائل انتظامیہ کے سامنے اٹھاکر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس دفعہ 370 اور 35 اے کی بحالی کے لیے اسمبلی انتخابات میں حصہ لے گی۔ اس وقت پارٹی کا سب سے بڑا منشور یہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

NC on BJP Tricolor Flag Hosting: بی جے پی ترنگا لہرانے پر سیاست کر رہی ہے، نیشنل کانفرنس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.