ETV Bharat / state

MC Tral Distributes Tricycles Among Sweepers صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسیکل کی تقسیم

author img

By

Published : Dec 20, 2022, 6:59 PM IST

میونسپل کمیٹی ترال نے ایک ریلی کا اہتمام کیا جس میں صفائی کرمچاروں کو قصبہ میں صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے حوالہ سے ٹرائیسیکل تقسیم کیے گئے۔ Municipal Committee Tral Distributes Tricycles Among Sweepers

صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسکل تقسیم
صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسکل تقسیم

پلوامہ: میونسپل کمیٹی ترال نے قصبہ کو صاف رکھنے کے حوالہ سے ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسیکل تقسیم کیے۔ میونسپل کمیٹی حکام کے مطابق صفائی کرمچاری قصبہ کے گلی کوچوں، بازاروں میں دن میں دو مرتبہ صفائی انجام دیں گے تاکہ قصبہ کو صاف ستھرا رکھنے کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس ضمن میں ایک ریلی کا بھی اہتمام کیا گیا اور میونسپل کمیٹی کے صدر منظور خان سمیت دیگر عہدیداروں نے صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسکل تقسیم کیے۔ Tral MC Distributes Tricycles Among Sweepers

صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسکل تقسیم

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم سی ترال کے صدر منظور خان نے بتایاکہ ترال قصبہ کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالہ سے صفائی کرمچاریوں میں ٹرائیسکل تقسیم کیے گئے۔ انہوں ے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ایم سی صدر نے دکانداروں، عوام سے قصبہ کو صاف ستھرا رکھنے کے لئے ایم سی کا تعاون دینے کی اپیل کی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ ’’ترال قصبے کی صفائی ستھرائی دو شفٹوں میں ہوگی تاکہ علاقے کے لوگوں کو کسی بھی طرح کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔‘‘

مزید پڑھیں: MC Pampore Cleanliness Drive: میونسپل کمیٹی پانپور کی جانب سے صفائی مہم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.