ETV Bharat / state

Municipal Committee Tral Distributes Dustbins: ترال میں سوچھ بھارت مشن کے تحت کوڑے دان تقسیم - جموں و کشمیر کی خبر

سوچھ بھارت مشن Swachh Bharat Mission کے تحت میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے دلناگ پارک کے قریب منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران یہ کوڑے دان عوام میں بالکل مفت تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر لوگوں نے اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ایم سی ترال کی اس کاوش کو سراہا۔

ترال میں سوچھ بھارت مشن کے تحت کوڑے دان تقسیم

author img

By

Published : Feb 2, 2022, 3:45 PM IST

Updated : Feb 2, 2022, 4:02 PM IST

جموں و کشمیر: سوچھ بھارت مشن Swachh Bharat Mission کے تحت میونسپل کمیٹی ترال نے آج ترال بالا میں مفت کوڑے دان اور ماسک تقسیم کیے۔ اس موقع پر صدر ایم سی ترال منظور احمد خان، ای او منظور احمد اور دوسرے عہدیدار موجود تھے۔

دلناگ پارک کے قریب منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران یہ کوڑے دان عوام میں بالکل مفت تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر لوگوں نے اس تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ایم سی ترال کی اس کاوش کو سراہا۔

ترال میں سوچھ بھارت مشن کے تحت کوڑے دان تقسیم

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی شہری محمد یونس نے بتایا کہ یہ ایک اچھی پہل ہے اور ہم اسکا خیرمقدم کرتے ہیں کیونکہ اس کوشش سے ہمارے ٹاؤن میں صفائی کا معیار کافی بڑھے گا۔ کیونکہ اسے قبل لوگ گندگی کو سڑک پر پھینکتے تھے۔ جس کی وجہ سے آواره کتے جمع ہو جاتے تھے اور عوام کو مشکلات کا سامنا رہتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Awareness Program in Tral: ترال میں محکمہ زراعت کی جانب سے بیداری کیمپ

اس موقع پر نائب صدر ایم سی ترال محمد شفیع شاہ نے کہا کہ ترال کو جازب نظر بنانے کے لیے میونسپل کمیٹی ترال وعدہ بند ہے اور سوچھ بھارت مشن کے تحت پہلے ہی ٹاؤن کے دیگر وارڈز میں یہ عمل مکمل کیا جا چکا ہے اور آج کمار محلہ اور خان محلہ کے باشندوں میں کوڑے دان تقسیم کیے گئے۔

انہوں نے عوام سے ٹاؤن کو صاف وشفاف رکھنے میں تعاون طلب کیا۔

Last Updated : Feb 2, 2022, 4:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.