ETV Bharat / state

Commercial Vehicles Provided to Pulwama Youth: ’ممکن‘ اسکیم کے تحت تیرہ نوجوانوں کو کمرشیل گاڑیاں تقسیم - ڈی سی آفس کمپلیکس پلوامہ

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ’ممکن‘ اسکیم کے تحت مستحق افراد کو کمرشیل گاڑیاں فراہم DC Pulwama Distributed Vehicles under MUMKIN Scheme کیں۔

ممکن اسکیم کے تحت 13نوجوانوں کو کمرشل گاڑیاں فراہم

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 8:22 PM IST

نوجوانوں کو با اختیار بنانے، پائیدار اور مستحکم روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ڈی سی پلوامہ بصیر الحق چودھری DC Pulwama Baseer ul Haq Chowdharyنے ڈی سی آفس کمپلیکس میں ’’ممکن اسکیم‘‘ کے تحت 13 بےروزگار نوجوانوں کو گاڑیاں فراہم کیں۔

ڈی سی پلوامہ نے ’ممکن‘ اسکیم کے تحت مستحق افراد میں کمرشل گاڑیاں تقسیم کیں

ڈی سی آفس کمپلیکس میں ایک مختصر تقریب کے دوران ڈی سی نے مستحقین افراد کو گاڑیوں کی چابیاں DC Pulwama Distributed Vehicles under MUMKIN Scheme دے کر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈی سی پلوامہ نے کہا کہ ’’ممکن اسکیم‘‘ مشن یوتھ کا ایک حصہ ہے، جو یوٹی انتظامیہ کی جانب سے نوجوانوں کو با اختیار بنانے، پائیدار اور مستحکم روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی ایک پہل ہے۔

انہوں مزید کہا کہ یو ٹی انتظامیہ بے روزگار نوجوانوں کی توانائی کو صحیح سمت میں منتقل کرنا اور انہیں خود روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور انکے مستقبل کو سنوارنے کے لیے کوشاں ہے۔

انہوں نے مستحق افراد کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے محنت، لگن اور جوش و جذبے کے ساتھ کام کرنے اور سماجی و اقتصادی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.