ETV Bharat / state

Hasnain Masoodi Visits Galandar Pampore حسنین مسعودی کا گالندر، پانپور کا دورہ

ممبر پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے گالندر، پانپورہ کے دورے کے دوران لوگوں سے سڑک کے میگڈمازیشن کے علاوہ دیگر تعمیراتی کاموں کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

masoodi
masoodi
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 3:51 PM IST

پلوامہ: ممبر پارلیمنٹ جسٹس (ر) حسنین مسعودی نے قصبہ پانپور کے گالندر، گوجر بستی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ علاقے کے باشندوں نے ممبر پارلیمنٹ کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں اپنے مطالبات سے آگاہ کیا۔ ممبر پارلیمنٹ نے لوگوں کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مطالبات کو ترجیحی بنیادوں کےساتھ حل کرانے میں اپنا کلیدی رول ادا کریں گے۔ MP Hasnain Masoodi Visits Galandar Pampore

جسٹس حسنین (ر) مسعودی نے کیا قصبہ پانپور کے گالندر، گوجر بستی کا دورہ

مسعودی نے کہا کہ گالندر علاقہ سرینگر سے محض تیرہ کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے، تاہم اس کے باوجود علاقے کو تعمیر و ترقی کے لحاظ سے نظر انداز کیا گیا ہے جو باعث تشویش بات ہے۔ انہوں نے کہا علاقے میں ’’آج تک رابطہ سڑک کی میگڈمائزیشن نہیں کی گئی جو شرم کی بات ہے۔‘‘ Hasnain Masoodi Reviews Developmental Works in Pampore

ممبر پارلیمنٹ اور نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر نے لوگوں سے سڑک کی میگڈمازیشن کے علاوہ دیگر جاری تعمیراتی کاموں کو جلد سے جلد مکمل کیے جانے کی بھی یقین دہانی کی۔ مسعودی نے کہا کہ وہ سبھی معاملات ضلع انتظامیہ خصوصاً ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی نوٹس میں لائیں گے۔

مزید پڑھیں: Hasnian Masoodi on Apple Import: سیب کی درآمد سوچی سمجھی سازش کا حصہ: جسٹس (ر) حسنین مسعودی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.