ETV Bharat / state

Hasnain Masoodi Chairs DISHA Meeting پلوامہ میں حسنین مسعودی نے دشا میٹنگ کی صدارت کی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج اننت ناگ-راجوری لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی نے منی سیکرٹریٹ پلوامہ میں ڈسٹرکٹ DISHA میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ اجلاس ضلع کے مختلف ترقیاتی اور فلاحی پروگراموں اور منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہوا۔ MP Hasnain Masoodi chairs DISHA meeting at Pulwama

پلوامہ میں حسنین مسعودی نے دشا میٹنگ کی صدارت کی

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 5:05 PM IST

پلوامہ: رکن پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی نے آج ضلع پلوامہ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں بی ڈی سی چئیرمین عبدالباری اور ضلع ترقی کمشنر نے بھی کی شرکت۔ MP Hasnain Masoodi chairs DISHA meeting at Pulwama

پلوامہ میں حسنین مسعودی نے دشا میٹنگ کی صدارت کی

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج اننت ناگ-راجوری لوک سبھا حلقہ سے رکن پارلیمنٹ جسٹس حسنین مسعودی نے منی سیکرٹریٹ پلوامہ میں ڈسٹرکٹ DISHA میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ اجلاس ضلع کے مختلف ترقیاتی اور فلاحی پروگراموں اور منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منعقد ہوا۔

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کے ذریعے ممبر پارلیمنٹ کو ضلع کے جاری ترقیاتی پروجیکٹوں اور سی ایس ایس، اسٹیٹ اور ڈسٹرکٹ کیپیکس کے تحت عمل درآمد کی صورتحال اور پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Jammu and Kashmir Police رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جموں وکشمیر پولیس

ڈی ڈی سی چیئرمین پلوامہ عبدالباری، اندرابی اے سی ڈی اور لائن ڈپارٹمنٹ کے دیگر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔ ڈی ڈی سی نے مختلف اسکیموں بالخصوص امرت سروور کے تحت ضلع انتظامیہ کی کامیابیوں، خصوصی اقدامات، بہترین طریقوں اور پبلک پارکس کی تعمیر پر روشنی ڈالی، جن کی حکومت نے تعریف کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.