ETV Bharat / state

اونتی پورہ: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ - عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کے علاوہ اس میں موجود کچھ گولہ بارود اور کھانے پینے کی اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔

اونتی پورہ: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

author img

By

Published : Aug 13, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Aug 13, 2020, 11:20 AM IST

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کرنے کے علاوہ اس میں موجود کچھ گولہ بارود اور کھانے پینے کی اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔

اونتی پورہ: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ
اونتی پورہ: عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ سرینگر جموں و قومی شاہراہ پر واقع بارسو اونتی پورہ میں فوج کی 55 آرآر اور ایس او جی اونتی پورہ نے عسکریت پسندوں کی ایک کمین گاہ کو تباہ کر دیا ہے اور وہاں موجود کچھ گولہ بارود اور کھانے پینے کی اشیاء بھی برآمد کی ہیں۔ ایک پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی۔

اس کمین گاہ سے اے کے 47، ہائنڈ گرینیڈ، دو یو بی جی ایل تھرول، چار یو بی جی ایل گرینیڈ، کریوڈ پائپ بامب، کوڈ شیٹ، اس کے علاوہ 5400 روپے نقد، کھانے پینے کا سامان، گیس سلنڈر، چولا اور برتن بر آمد کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Aug 13, 2020, 11:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.