ETV Bharat / state

IUST Awantipora: اونتی پورہ اسلامک یونیورسٹی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا - اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کے فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا، جہاں کرکٹ، شطرنج، کیرم اور دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے۔ اس موقع پر فزیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ہلال احمد راتھر، ڈین آف اسٹو ڈینٹز ڈاکٹر انیسہ جان اور میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر مونسہ قادری بھی موجود تھیں۔

اونتی پورہ اسلامک یونیورسٹی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 2:56 AM IST

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کے فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے کیا۔

اونتی پورہ اسلامک یونیورسٹی میں میگا اسپورٹس میلے کا اہتمام کیا گیا

اس موقع پر کرکٹ، شطرنج، کیرم اور دیگر کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے، جس میں یونیورسٹی کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس سلسلے میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے بتایا کہ طلبہ کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی طرف راغب کرنے کے لیے اس میلے کا اہتمام کیا گیا تھا اور اس طرح کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ وعدہ بند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام

اس موقع پر فزیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ہلال احمد راتھر، ڈین آف اسٹو ڈینٹز ڈاکٹر انیسہ جان اور میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر مونسہ قادری بھی موجود تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.