ETV Bharat / state

Drive Against Wrong Parking غلط پارکنگ کے خلاف ترال ایم سی کی مہم تیز

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں آج میونسپل کمیٹی نے رانگ پارکنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی گاڑی مالکان سے جرمانہ وصول لیا ہے۔Drive Against Wrong Parking

mc-tral-kick-started-drive-against-wrong-parking
غلط پارکنگ کے خلاف ترال ایم سی کی مہم تیز
author img

By

Published : Nov 2, 2022, 9:24 PM IST

ترال:میونسپل کمیٹی ترال نے آج قصبے میں رانگ پارکنگ کے خلاف مہم کو تیز کرتے ہوئے کئی گاڑی مالکان سے جرمانہ وصول لیا ہے۔Drive Against Wrong Parking

اطلاعات کے مطابق میونسپل کمیٹی کی ایک ٹیم جس کی سربراہی فاروق احمد کر رہے تھے نے آج سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال کے سامنے غلط پارکنگ کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کے ٹائیروں سے ہوا نکال دی اور ان گاڑی ملکان سے جرمانہ وصول لیا۔Wrong Parking in sub district Tral Hospital

غلط پارکنگ کے خلاف ترال ایم سی کی مہم تیز

اس دوران قصبے میں رانگ پارکنگ پر قابو پانے کے لیے لاوڈ اسپیکر کے ذریعے آگاہی بھی فراہم کی گئی تاکہ مسافروں کو عبور ومرور میں دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ عوامی حلقوں نے میونسپل کمیٹی کی اس پہل کا خیر مقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیں: Swachhta Rally in Tral ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے سوچھتا ریلی کا اہتمام

فاروق احمد خلاف ورزی آفیسر ایم سی ترال نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ یہ مہم آگے بھی جاری رکھی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوروں کو بخشا نہیں جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.