ETV Bharat / state

اونتی پورہ: مارشل آرٹ کھلاڑی کی عزت افزائی - جموں و کشمیر

سمیہ سیف نے 2019 کے دوران قومی جبکہ سال 2014 میں جنوبی کوریا میں منعقد بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کی تھی۔

Martial Art player felicitated by awantipora police
اونتی پورہ: مارشل آرٹ کھلاڑی کی عزت افزائی
author img

By

Published : Aug 24, 2020, 9:24 PM IST

یوم آزادی کے موقع پر اپنے بہترین کھیل سے حاضرین کے دلوں کو چھو لینے والی ایک کھلاڑی کو آج ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے عزت افزائی کی.

تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے لیتہ پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والی مارشل آرٹ (تھنگ تھا) کھلاڑی سمیہ سیف نے حال ہی میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز اونتی پورہ کے احاطے میں یوم آزادی کی تقریبات کے دوران اپنے کھیل سے وہاں موجود سینکڑوں افراد کے دل جیت لئے تھے جس کے بعد وہاں بھی انتظامیہ نے اسکو انعام دیا تھا۔

Martial Art player felicitated by awantipora police
اونتی پورہ: مارشل آرٹ کھلاڑی کی عزت افزائی

تاہم اسکی صلاحیتوں کے اعتراف میں آج ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے ایس ڈی پی او اعجاز چودھری کے ہمراہ سمیہ یوسف کو ایک سرٹیفکیٹ، ایک مومنٹو اور پانچ ہزار روپے کے کیش پرایز سے نوازا گیا۔
سمیہ سیف نے 2019 کے دوران قومی جبکہ سال 2014 میں جنوبی کوریا میں منعقد بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کی تھی۔
ایس ایس پی اونتی پورہ طاہر سلیم نے بتایا کہ سمیہ پورے پلوامہ ضلع میں لڑکیوں کو کھیل کود کو بڑھاوا دینے کے لیے اپنا رول ادا کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.