ETV Bharat / state

Market Checking in Pulwama: مارکیٹ چیکنگ کے دوران ایک دکان سربمہر - j&K LATEST NEWS

گراں فروشی کو قابو میں لانے کے لیے محکمے سی اے پی ڈی نے مختلف محکموں کے ہمراہ پلوامہ کے مختلف علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ کی۔ اس دوران محکمے نے محتلف اشیائے خوردنی کی جانچ کی, وہیں غیر معیاری اشیائے بیچنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

market checking in pulwama one shop sealed
مارکیٹ چیکنگ کے دوران ایک دکان سربمہر
author img

By

Published : May 2, 2022, 10:18 PM IST

Updated : May 3, 2022, 12:26 PM IST

پلوامہ: وادی کشمیر میں عیدالفطر کی آمد سے پہلے محمکہ سی اے پی ڈی کے ساتھ ساتھ محتلف محکموں نے مل کر ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں میں مارکیٹ چیکنگ مہم کا اہتمام کیا۔ اس دوران محتلف اشیائے خوردنی کی جانچ کی، ساتھ ہی محمکہ کی جانب سے مرتب کی گئی ریٹ لسٹ کی بھی جانچ کی گئی۔

مارکیٹ چیکنگ کے دوران ایک دکان سربمہر

اس موقع پر اضافے قیمتوں پر اشیائے خوردنی اور غیر معیاری اشیائے بیچنے والے دکانداروں پر جرمانہ عائد کیا گیا، ساتھ ہی انہوں ہدایت دی کہ وہ غیر معیاری اشیا اور اضافی قیمتوں پر چیزوں کو بیچنے سے بچیں۔

وہیں قصبہ پلوامہ میں غیر معیاری اچار کو محکمے نے سیل کردیا گیا۔ اس سلسلے میں محمکہ سی اے پی ڈی کے انفورسمنٹ کے افسر نے کہا کہ ہمیں شکایت موصول ہوئی تھی کہ کچھ دکاندار اضافہ قیمتوں پر اشیائے خوردنی فروخت کررہے ہیں، جب کہ کچھ غیر معیاری اشیاء فروخت کرتے ہیں، جس کے بعد محکمے نے مارکیٹ چیکنگ ڈرائیور کا اہتمام کیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے لوگوں سے گزارش کی کہ وہ محمکہ کی جانب طے شدہ قیمتوں پر ہی سامان خریدیں اور جو بھی دکاندار اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں عوام سے اپیل کی کہ وہ قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لئے محمکہ کا ساتھ دیں۔

Last Updated : May 3, 2022, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.