ETV Bharat / state

Annual Day of Mantiqi Nursing College : منطقی نرسنگ کالج اونتی پورہ نے منایا یوم تاسیس

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں قائم منطقی نرسنگ کالج کے یوم تاسیس کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Annual Day of Mantiqi Nursing College Awantipora

منطقی نرسنگ کالج اونتی پورہ نے منایا یوم تاسیس

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 6:49 PM IST

پلوامہ: اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ کے منطقی نرسنگ کالج میں چھٹے سالانہ یوم تاسیس کی نسبت سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کالج کی پرنسپل عصمت پروین کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نصیر اقبال نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ کالج کی جانب سے ایک ورکشاپ بھی منعقد ہوا جس میں طلباء نے مختلف موضوعات پر اپنے مقالات پیش کئے اور ریسرچ بھی پیش کی جس کو حاضرین نے خوب سراہا۔ Mantiqi Nursing College Celebrates Annual Day

منطقی نرسنگ کالج اونتی پورہ نے منایا یوم تاسیس

پرنسپل عصمت پروین نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ’’یونیورسٹی سے آج تک فارغ ہوئے سو فیصد طلبہ کو نوکری ملی ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ لڑکوں اور لڑکیوں کو اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ داخلہ لینا چاہئے تاکہ وہ سماجی خدمات انجام دے سکیں اور نہ صرف اپنا بلکہ دوسروں کے لیے بھی ایک اشرف المخلوقات کا مقام ثابت کر پائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.