ETV Bharat / state

پلوامہ: لاپتہ شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی - فردوس کی لاش

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ انہیں فردوس کی لاش ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ جس کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

لاپتہ افراد کی لاش
لاپتہ افراد کی لاش
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 6:51 AM IST

ضلع پلوامہ کے گوسو علاقے میں ایک 30 سالہ شخص کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ شخص 24 گھنٹوں سے لاپتہ تھا۔

متوفی کی شناخت فردوس احمد وانی ولد غلام محمد وانی ساکن گوسو پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔ وہ کل سہ پہر سے لاپتہ تھا اور آج وہ گوسو میں اپنے گھر کے قریب ایک باغ میں لٹکا ہوا ملا۔ فردوس پیشہ سے ڈرائیور تھا۔ اور اس کے دو بچے بھی ہیں جو اب باپ کے سائے سے محروم ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ایک اور کشمیری خاتون جوبائیڈن کے وائٹ ہاؤس ٹیم میں شامل

وہیں پولیس نے بھی تصدیق کی کہ انہیں فردوس کی لاش ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ جس کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.