تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے شعبہ فزیکل ایجوکیشن کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ہلال راتھر کو یہ ایوارڈ کھیل کود کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے عوض میں ایل جی منوج سنھا کے ہاتھوں دیا گیا۔ ڈاکٹر ہلال نے تین مرتبہ کک باکسنگ میں عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کی ہے۔
اسلامک یونیورسٹی کے ملازمین نے ڈاکٹر ہلال کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔