ETV Bharat / state

ترال: گولی چلنے سے خاتون زخمی - ڈار گنائی گنڈ

جموں و کشمیر کے ترال ٹاون سے دس کلومیٹر دور واقع ڈار گنائی گنڈ میں گزشتہ شب گولی چلنے کی وجہ سے شکیلہ بانو نامی خاتون زخمی ہو گئی ہے، جس کے بعد اہل خانہ نے قریب کے ہی ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وہیں پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ترال: گولی چلنے سے خاتون زخمی
ترال: گولی چلنے سے خاتون زخمی
author img

By

Published : Apr 17, 2021, 10:36 AM IST

جنوبی کشمیر کے ترال میں گزشتہ شب گولی چلنے کی وجہ سے شکیلہ بانو نامی خاتون زخمی ہو گئی ہے۔جس کے بعد اہل خانہ نے خاتون کو مقامی اسپتال میں داخل کریا گیا۔ تو وہیں اہل خانہ نے اسپتال عملے کو گولی لگنے کے بارے میں نہیں بتایا بلکہ پیٹ اور ہارٹ کے درد کے بارے میں بتایا جس کے بعد خاتون کو ایس ایم ایچ ایس سرینگر ریفر کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ خاتون کو گولی لگی ہے۔

جس کے بعد آری پل پولیس پوسٹ کی ایک ٹیم نے ڈار گنائی گنڈ جا کر تلاشی لی تو وہاں ایک چلی ہوئی گولی ملی جس کے بعد پولیس نے معاملے کی نسبت ایف آئی ار 25/2021 درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

وہیں اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ترال ٹاون سے دس کلومیٹر دور واقع ڈار گنائی گنڈ میں پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: بارش کے پانی کو بچانے کے لیے بیداری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.