ETV Bharat / state

Labour Protest in AwantiPora: اونتی پورہ میں مزدوروں نے این سی سی کے اقدام کے خلاف احتجاج کیا

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:49 PM IST

مظاہرین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً چار سو مزدور Labour Protest in AwantiPora یہاں ایمز پر کام کر رہے ہیں، لیکن سرما Winter کی دستک کے ساتھ ہی ان کو کام سے نکالا جا رہا ہے۔

اونتی پورہ میں مزدوروں نے این سی سی کے اقدام کے خلاف احتجاج کیا

ایمز سائٹ Site اونتی پورہ AwantiPora میں کام کر رہے سینکڑوں مزدوروں نے بدھ کے روز احاطے میں جمع ہو کر این سی سی NCC کمپنی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ Labour Protest in AwantiPora کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین مزدور "ایکتا زندہ باد" اور "ظلم کرنا بند کرو" کے نعرے بلند کر رہے تھے۔

مظاہرین نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے اپنی بپتا سنائی اور کہا کہ تقریبا چار سو مزدور یہاں ایمز پر کام کر رہے ہیں، لیکن سرما Winter کی دستک کے ساتھ ہی ان کو کام سے نکالا جا رہا ہے۔ اور اب وہ اس وقت کہاں جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Increased GST Rates: جی ایس ٹی کی بڑھی شرحوں کے خلاف تاجروں کا احتجاج

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ کمپنی کے عہدیداران کو دھمکی دیتے ہیں کہ جاؤ کہاں جانا ہے جس کی وجہ سے اب مزدور طبقے میں تشویش پائی جاتی ہے۔

انھوں نے مطالبہ کیا کہ انھیں کام کرنے کی اجازت دی جائے Worker Asking Permission to Work تاہم این سی سی کمپنی کے ایک عہدیدار نے مزدوروں کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کو لیبر قوانین کے عین مطابق تمام تر سہولتیں دی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.