ذرائع نے بتایا کہ فورسز نے جمعرات کی صبح ہکری پورہ گاؤں کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کاروائی شروع کی تھی، گرچہ فورسز کی جانب سے گھر گھر تلاشی پُرامن طور پر ختم کیا گیا، تاہم ایک نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کاروائی شروع کی تھی۔
ایک پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسے پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔