پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کی روز کچھ شدت پسند افراد نے شوکت احمد نائکو پرفائرنگ کردی جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔مقتول شوکت کا تعلق پنگلان سے بتایا جارہا ہے۔
پولیس نے موقع واردات پر جاکر ثبوت جمع کیے اور معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہیں۔