ETV Bharat / state

پلوامہ: 147 افراد کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا - قرنطینہ مراکز

سفری تفصیلات چھپانے والے 147 لوگوں کو سرولینس ٹیموں نے قرنطینہ مراکز میں داخل کر دیا۔

پلوامہ: 147 افراد کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 7:23 PM IST

ضلع پلوامہ میں انتظامیہ نے ایک مہم کے تحت آج سرولینس ٹیموں کو مختلف علاقوں میں بھیجا ہے جنہوں نے ضلع کے مختلف علاقوں سے 147افراد کو لاکر قرنطینہ مراکز میں داخل کر دیا ہے۔

پلوامہ: 147 افراد کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا

سرولینس ٹیم نے پانپور، کاکاپورہ اور اونتی پورہ سے ان 147 افراد کو لایا ہے، جنہوں نے اپنی سفری تفصیلات کو چھپایا تھا۔

وہی ان افراد کو آج پانپور اور اونتی پورہ کے مختلف قرنطینہ مراکز میں داخل کر دیا گیا ہے، تاکہ کرونا واٸرس جیسی مہلک بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکھے۔

اس سلسلے میں تحصیلدار پانپور نے کہا کہ اگر ہم سفری تفصیلات چھپانے والے ان افراد کو قرنطینہ مراکز میں نہیں لاٸینگے ہو سکتا ہے ان میں سے کسی کو اس مہلک بیماری کے اثرات موجود ہو سکتے ہیں جس وجہ سے علاقے میں یہ وبا پھیل سکتی ہے، اور علاقے میں مزید خوف و حراس کا ماحول پیدا ہو سکتا ہے۔

انہوں نے کہا اس لیے احتیاطی طور ہم ان افراد کو قرنطینہ مراکز میں داخل کیا ہے

واضح رہے کہ ضلع میں متعدد قرنطینہ مراکرز قائم کیے گئے اس کے علاوہ اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے اور پورے ضلع میں دفعہ ۱۴۴ نافذ کرکے ایک جگہ چار یا اسے زیادہ لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.