پرگرام کی صدارت پارٹی صدر ثاقب مخدومی نے کی جس میں اونتی پورہ اور پامپور کے متعدد نوجوانوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر ثاقب مخدومی نے کہا کہ 'ان کی جماعت نوجوانوں کے تحفظ اور تعمیر و ترقی کے لیے کام کرنا چاہتی ہے'۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'ان کی جماعت بےروزگار نوجوانوں کے لیے روزگار کے وسائل پیدا کرنا چاہتی ہے تاکہ نوجوان ایک خوشحال زندگی بسر کر سکیں'۔