ETV Bharat / state

جسٹس گیتا متل کا پلوامہ دورہ

جموں و کشمیر کے ہائی کورٹ کی چیف جسٹس گیتا متل نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں جاری کاموں کا جائزہ لیا اور انہیں فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔

Chief justice Geera Mittal
جسٹس گیتا متل
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 4:19 PM IST

جموں و کشمیر ہائی کورٹ چیف جسٹس گیتا متل نے ضلع پلوامہ کے کوٹ کمپلیکس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے کئی منصوبوں کا افتتاح کیا۔

جسٹس گیتا متل
گیتا متل نے ضلع کے کورٹ کمپلیکس میں ہو رہے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ، ڈسٹرکٹ سیشن جج محمد ابراہیم کے علاوہ دوسرے اعلیٰ افسران موجود رہے۔گیتا متل نے یہاں ولنیریبل وٹنیس ڈیپوزیشن اور چائلڈ وٹنیس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی چیف جسٹس گیتا متل کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گیتا متل نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں جاری کاموں کا جائزہ لیا اور انہیں فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: نامساعد حالات میں صداقت پر مبنی رپورٹنگ کرنے والے نذیر مسعودی

اس حوالے سے بار اسوسی ایشن کے پریذیڈنٹ غلام محمد نے بات کرتے ہوئے کہا 'ہم نے جموں و کشمیر ہائی کورٹ چیف جسٹس کی نوٹس میں اپنی تمام تر مسائل لائے اور انہیں حل کرنے کی گزارش کی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.