ETV Bharat / state

پلوامہ: بٹہ گنڈ میں بینک برانچ کا افتتاح

پلوامہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر نے بٹہ گنڈ ترال میں جموں اینڈ کشمیر بینک کی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔

بینک برانچ کا افتتاح
بینک برانچ کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 31, 2021, 10:01 PM IST

بینک کی شاخ کے افتتاح کے موقع پر جموں اینڈ کشمیر بینک کے زونل ہیڈ (پلوامہ)،کلسٹر ہیڈ ساؤتھ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد رینہ بھی موجود تھے۔

بصیر الحق چودھری، ڈی سی پلوامہ

بٹہ گنڈ کے معززین عبدالاحد مجاہد، غلام محی الدین اور شجاع ریشی نے ڈی سی پلوامہ کا شکریہ ادا کیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر نے بتایا کہ 'بینک خدمات ہونے سے بٹہ گنڈ اور مضافاتی دیہات کو ڈور بینکنگ سہولیات دستیاب رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ موجودی وقت میں بینکنگ مالیاتی اداروں کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا ہے اور ضلع انتظامیہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ کرنے کے لیے مستعدی سے کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.